ورلڈکپ کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں بڑے کھلاڑیوں کو ایک اور آخری موقع دے دیا گیا

 ورلڈکپ کےلیے تمام ٹیمیں اپنا اپنا سکواڈ آئی سی سی کو بھیج رہی ہیں اور اپنی فائنل پندرہ رکنی سکواڈ بھیجنے کی آخری تاریخ 10 ستمبر ہے اوراس سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے بھی پندرہ رکنی سکواڈ کا اعلان پبلکلی نہیں کیا گیا لیکن میٹنگ میں جو نام سامنے آئے ہیں ان تفصیل آپ سب کو بتاتا دیتا ہوں 



فخر زمان ، شرجیل خان ، بابر اعظم ، محمد رضوان ، صہیب مقصود ، محمد حفیظ ، شعیب ملک ،عماد وسیم ، شاداب خان ، شاہین شاہ آفریدی ، حارث روف ، حسن علی ، سرفراز احمد، فہیم اشرف ، اور آصف علی شامل ہیں ۔ یہ نام محمد وسیم کی جانب سے کپتان بابر اعظم اور کوچ مصباح الحق کو بھیج دیے گئے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا یہ ٹیم پاکستان کو اس ورلڈکپ میں خوشیاں دے پائے گی یا  نہی یہ آنے والا وقت بہتر بتا پائے گا۔

Comments

  1. Wah bahi wah good job well done impressive excellent job keep it up very nice.

    ReplyDelete
  2. Dekhty hain in mai se kon kon jata hai u, a, e

    ReplyDelete
  3. Boss suna hye Malik kye chutti kr dye hye ???

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز میں شائقین کرکٹ کےلیے بہت بڑی خوشخبری آگئی

ورلڈکپ اسکواڈ کی انوکھی سلیکشن پر سابق اسٹار ہکا بکا رہ گئے