Posts

Showing posts from September, 2021

Central Punjab Vs KPK Live Score Logo | KPK vs Central Punjab Live Score Thumbnail

Image
Central Punjab Vs KPK live match Scorecard and Thumbnail Central Punjab Vs KPK live score Central Punjab vs Khyber Pakhtunkhwa Live score KPk vs Central Punjab Live score KPK cs CP live match today KPK vs Central Punjab Live match Streaming KPK vs Central Punjab Live match Central Punjab Vs KPK scorecard Central Punjab Vs KPK live match today Central Punjab Vs KPK live match streaming Central Punjab Vs KPK National T20 cup live match today National T20 cup live score National t20 cup live match streaming

کرپشن میں سزا یافتہ کھلاڑیوں پر قومی ٹیم کے دروازے ہمیشہ کےلیے بند ہونے کا قوی امکان ہے

Image
کرپشن میں سزا یافتہ کھلاڑیوں پر قومی ٹیم کے دروازے ہمیشہ کیلیے بند ہونے کا قوی امکان ہے۔ فاسٹ بولر محمد عامر،اوپنر شرجیل خان اور مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کا مستقبل تاریک دکھائی دے رہا ہے، ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ ممبران سے منظوری کے بعد چیئرمین رمیز راجہ پریس کانفرنس میں باقاعدہ اس کا اعلان کرسکتے ہیں، پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کو بھی مزید سخت بنایا جائے گا۔ سابق کپتان متعدد بار اپنے بیانات میں کرپٹ کرکٹرز کی واپسی کی کھل کر مخالف کرچکے ہیں، لہٰذا انھوں نے نئی گائیڈ لائنز سے پی سی بی حکام اور کپتان بابر اعظم کو بھی اعتماد میں لے لیا ہے۔ آئندہ سلیکشن کے لیے کسی بھی ایسے کرکٹر کو زیر غور نہیں لایا جائے گا جس کا نام کرپشن میں آیا ہو، ان حالات میں کرکٹ میں واپسی کیلیے مصباح الحق اور وقاریونس کی رخصتی کا انتظار کرنے والے محمد عامر کا کم بیک بھی مشکل ہوجائے گا۔

ورلڈکپ اسکواڈ کی انوکھی سلیکشن پر سابق اسٹار ہکا بکا رہ گئے

Image
لاہور: ورلڈکپ اسکواڈ کی’’انوکھی‘‘ سلیکشن پر سابق اسٹارز ہکابکا رہ گئے. ۔ پاکستانی ورلڈکپ اسکواڈ اعلان کے بعد سے ہی سخت تنقید کی زد میں آیا ہوا ہے، سابق کرکٹرز نے بھی کئی کھلاڑیوں کے انتخاب پر سوال اٹھا دیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہاکہ شرجیل خان اور فخر زمان ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کھلاڑی ہیں۔ان کو ڈراپ کرنا کسی طور درست نہیں، یواے ای کی کنڈیشنز میں عثمان قادر بھی کارآمد ثابت ہوسکتے تھے، جنھیں پورے سیزن کھلایا ان کو ہی اسکواڈ میں شامل رکھتے ہوئے اعتماد دیا جاتا تو بہتر ہوتا،میگا ایونٹ کے دباؤ والے میچز میں سینئرز کی ضرورت پڑتی ہے، اس لیے شعیب ملک کے تجربے سے فائدہ اٹھانا بہتر ہوتا۔ ایک سوال پر انضمام الحق نے کہا کہ اعظم خان اور سرفراز احمد کا کوئی موازنہ نہیں بنتا، دونوں اپنے انداز کے کھلاڑی ہیں، فیصلہ ٹیم کی ضرورت کے مطابق ہونا چاہیے تھا۔ کرکٹ خاص طور پر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں مثبت ذہن کے ساتھ میدان میں اترنے کی ضرورت ہوتی ہے،جو بھی ٹیم منتخب ہوگئی اب اس کو دباؤ سے آزاد ہوکر صلاحیتوں کا بہترین اظہار کرتے ہوئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا،ہمار...