پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز میں شائقین کرکٹ کےلیے بہت بڑی خوشخبری آگئی

 پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈسیریز کےلیے اب تک کی سب سے بڑی خبر سامنے آئی جس سے کرکٹ دیکھنے کے شوقین حضرات خوشی سے پھولے نہیں سما پا رہے ہیں

شائقین کرکٹ کےلیے سب سے بڑی خوش خبری


پاکستان کرکٹ بورڈ نے اجازت دے دی ہے کہ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ میں تماشائیوں کو گراونڈ میں براہراست میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی ۔ پاکستان کے شائقین کرکٹ اس وقت اس سیریز کے شروع ہونے کا بڑی بےصبری سے انتظار کررہے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ ان میچز کو کون سی ٹیم جیتنے میں کامیاب ہوتی ہے 

Comments

  1. ماشاء اللہ بہت عمدہ بھائی اللہ تعالیٰ کمیاب کرے 🌹🌹🌹

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

ورلڈکپ کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں بڑے کھلاڑیوں کو ایک اور آخری موقع دے دیا گیا

ورلڈکپ اسکواڈ کی انوکھی سلیکشن پر سابق اسٹار ہکا بکا رہ گئے